جو بائیڈن
-
جوہری تنصیبات پر حملے کی حمایت نہیں کرتا، ایران پر پابندیاں لگائیں گے، بائیڈن
وائٹ ہاؤس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر بائیڈن نے جی سیون ممالک کے رہنماؤں کے مشاورتی اجلاس میں کہا کہ ہم ایران پر مزید پابندیاں لگائیں گے۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار
صدر جو بائیڈن نے 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن کورونا میں مبتلا، تمام انتخابی سرگرمیاں معطل
امریکا کے صدر جو بائیڈن کورونا میں مبتلا ہوگئے، جس کے بعد تمام انتخابی سرگرمیاں معطل کردیں۔
-
ہزاروں فلسطینی بچے شہید ہوگئے ہیں، جوبائیڈن اعتراف پر مجبور
امریکی صدر نے غزہ میں ہزاروں فلسطینی بچوں کی شہادت کا اعتراف کرتے ہوئے تین مراحل پر مشتمل جنگ بندی پر عملدرامد پر تاکید کی ہے۔
-
امریکی شہریوں کا ریڈلائن کے ساتھ وائٹ ہاؤس کے سامنے غزہ کے حق میں مظاہرہ
ہزاروں امریکی شہریوں نے وائٹ ہاؤس کے سامنے صدر جوبائیڈن کی اسرائیل نواز پالیسیوں کے خلاف "ریڈلائن" مظاہرہ کیا۔
-
غزہ میں جنگ بندی، صدر جوبائیڈن نے تفصیلات جاری کردیں
امریکی صدر نے حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے ممکنہ معاہدے کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔
-
اسرائیل سے صاف کہدیا کہ "حیفا" پر حملہ نہ کرے، جوبائیڈن کی زبان دوبارہ پھسل گئی
امریکی صدر نے گفتگو کے دوران رفح کے بجائے حیفا بول دیا جس سے میڈیا ان کی ذہنی صحت کے بارے میں دوبارہ چہ میگوئیاں شروع ہوگئی ہیں۔
-
ایران کا اسرائیل پر حملہ، امریکی صدر تھوڑی دیر بعد خطاب کریں گے
ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملوں کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کچھ دیر بعد خطاب کریں گے جس میں وہ امریکی موقف بیان کریں گے۔
-
جوبائیڈن کو حالات سے باخبر کیا جارہا ہے، ایرانی حملے کے بعد امریکی ردعمل
ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملوں کے بعد وائٹ ہاوس نے ابتدائی ردعمل میں کہا ہے کہ قومی سلامتی کے مشیر اور معاون اس حوالے سے صدر جوبائیڈن کو حالات سے باخبر کریں گے۔
-
صدر جوبائیڈن کی افطار پارٹی بدنظمی کی نذر ہوگئی
مسلمان مہمانوں نے غزہ میں جنگ کے خلاف اعتراض کرتے ہوئے افطار پارٹی کو درمیان میں چھوڑدیا جس سے پروگرام بدنظمی کا شکار ہوگیا۔
-
امریکہ، ڈیموکریٹ سینیٹرز کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
28 ڈیموکریٹ سینیٹرز نے غزہ میں صہیونی حکومت کے جنگی جرائم کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صہیونی کابینہ میں انتہاپسند جمع ہوگئے ہیں، امریکی سینیٹر
ڈیموکریٹ سینیٹر نے کہا ہے کہ صہیونی کابینہ میں نتن یاہو کی سربراہی میں انتہاپسند جمع ہوگئے ہیں جو امریکہ اور فلسطینیوں کے تعلقات کے لئے کسی بھی لحاظ سے نیک شگون نہیں ہے۔
-
امریکہ یمن کو طاقت کے زور پر قابو کرنے سے عاجز ہے، سی این این
امریکی ٹی وی چینل نے یمنی فوج کے خلاف طاقت کے استعمال کو غیر موثر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوبائیڈن انتظامیہ یمن پر دباو بڑھانے میں مشکلات کا سامنا کررہی ہے ۔
-
بائیڈن نے دھوکہ دہی سے 2020 کا الیکشن جیتا! امریکی تھنک ٹینک کا انکشاف
ایک امریکی کنزرویٹو تھنک ٹینک کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ پوسٹل ووٹوں میں حیران کن حد تک دھوکہ دہی نے 2020 کے امریکی انتخابات میں اس ملک کے سابق صدر کی جیت کو مشکل بنا دیا!
-
جوبائیڈن انتظامیہ خودمختار فلسطینی ریاست تسلیم کرنا چاہتی ہے، امریکی میڈیا
امریکی ذرائع کے مطابق جوبائیڈن انتظامیہ فلسطین کو خودمختار ملک کی حیثیت سے تسلیم کرنے کے مختلف آپشنز پر غور کررہی ہے۔
-
امریکی اڈے پر ڈرون حملہ، دفاعی سسٹم کی ناکامی کی وجہ سامنے آگئی
امریکی دفاعی سسٹم حملہ آور ڈرون کو اڈے کے اطراف میں محو پرواز امریکی ڈرون سے تشخیص نہ دے سکا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
امریکی پالیسیوں میں اسرائیل کی اہمیت، واشنگٹن کے فیصلوں میں صہیونی لابی کا نفوذ
صہیونی حکومت نے امریکی پالیسی میں اہم مقام حاصل کرتے ہوئے عالمی سطح پر سیاسی، اقتصادی اور دفاعی سرمایہ کاروں کا رخ اپنی طرف موڑا ہے۔
-
امریکہ، کیلیفورنیا میں امریکی اور چینی صدور کی ملاقات، مشرق وسطی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سان فرانسسکو میں ہونے والی ملاقات کے دوران جوبائیڈن اور شی چن پنگ نے دوطرفہ تعلقات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
صدر جوبائیڈن کی حواس باختگی، حماس کے بجائے اسرائیل سے اظہار تشکر
حماس کی قید سے امریکی قیدیوں کی رہائی کے بعد ردعمل میں امریکی صدر نے روایتی ناشکری کا مظاہرہ کرتے ہوئے حماس کے بجائے اسرائیل کا شکریہ ادا کیا
-
امریکہ ٹوٹ رہا ہے جب کہ بائیڈن کو یوکرائن کی پڑی ہے، سابق امریکی رکن کانگریس
امریکی کانگریس کے سابق نمائندے نے وائٹ ہاؤس کی جانب سے یوکرین کی جنگ کی حمایت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر کیف کو ہوائی پر ترجیح دیتے ہیں جب کہ ہوائی اس وقت جنگلوں میں آگ لگنے کی وجہ سے صدمے کا شکار ہے۔
-
امریکی فوج تباہی کے دہانے پہنچ گئی، بھرتیوں میں کمی بڑے بحران کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے، دی ہل میگزین
دی ہل میگزین نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی فوج کو درپیش بحران کی ماضی میں مثال نہیں ملتی ہے۔ جوانوں کو جذب کرنے کے سلسلے میں امریکی فوج کو درکار اجتماعی مشکلات کے باعث مستقبل میں امریکی فوج کو درپیش بحران میں کئی گنا اضافہ ہوسکتا ہے۔
-
بائیڈن نے شرمناک طریقے سے ایران کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں، امریکی صدارتی امیدوار
2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار نے ایران کے حوالے سے ملک کی موجودہ حکومت کے موقف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بائیڈن نے ایران کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔
-
یمن بحران کے خاتمے کے بارے میں بائیڈن کے وعدے جھوٹے تھے، امریکی میگزین
امریکی ہفت روزہ دی نیشن نے یمن جنگ کے خاتمے اور اس ملک میں انسانی بحران کے حوالے سے موجودہ امریکی حکومت کے خالی اور جھوٹے وعدوں کی طرف اشارہ کیا۔
-
جوبائیڈن امریکی تاریخ کے نفرت انگیز صدر قرار؛ کارٹر کے بعد سب سے زیادہ غیر مقبول قرار پائے
امریکی رائے شماری کی ایک ویب سائٹ کے مطابق صدر جوبائیڈن اس وقت ملک کی جدید تاریخ کے دوسرے غیر مقبول ترین صدر ہیں۔
-
امریکہ تیسری دنیا کا جہنم بن چکا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
آج امریکہ اندرونی خطرات کی وجہ شکست خوردہ اور روبزوال ہے۔ جوبائڈن حکومت نے امریکی آرمانوں پر پانی پھیر دیا۔
-
سپریم کورٹ نتن یاہو کی معزولی کی درخواست پر غور کررہی ہے، صہیونی ذرائع ابلاغ
حالیہ عرصے میں نتن یاہو ملکی اور خارجی محاذ پر سخت مشکلات کا شکار ہیں خصوصا امریکہ کے ساتھ صہیونی حکومت کے تعلقات بحرانی کیفیت سے گزر رہے ہیں۔
-
واشنگٹن صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کررہا ہے، امریکی اعلی عہدایدار کا انکشاف
صدر جوبائیڈن کے قریبی تھامس فریڈمن نے نتن یاہو کی شدت پسند کابینہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صہیونی حکومت ذاتی مفادات کی خاطر اسرائیل کو داخلی جنگ کی طرف لے جارہی ہے۔
-
ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کررہا ہے، امریکی اداروں نے رپورٹ جاری کردی
عرب ویب سائٹ المجلہ کے مطابق امریکی خفیہ اداروں نے تصدیق کی ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کی خواہش نہیں رکھتا ہے۔
-
مشرق وسطی کے بحران کا اسرائیل بھی ذمہ دار ہے، صدر جوبائیڈن کا اعتراف
سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور صہیونی حکومت کے درمیان تعلقات کی برقراری میں بہت وقت لگے گا۔ مشرق وسطی میں جاری بحران کا اسرائیل بھی ذمہ دار ہے۔
-
بائیڈن ایک تباہ کن عالمی ایٹمی جنگ کے درپے ہے، روس
روس کی سلامتی کونسل کے معاون نے ایک بار پھر امریکی صدر جوبائیڈن کے بڑھاپے کا مذاق اڑاتے ہوئے ان پر الزام عائد کیا کہ وہ یوکرین کی حمایت کر کے ایک "عالمی ایٹمی جنگ" شروع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔