1 مارچ، 2024، 9:50 AM

الیکشن جتنے والے نمائندوں سے فرائض کی بخوبی انجام دہی کی توقع ہے، سیکرٹری سپریم کونسل

الیکشن جتنے والے نمائندوں سے فرائض کی بخوبی انجام دہی کی توقع ہے، سیکرٹری سپریم کونسل

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم کونسل برائے ثقافتی انقلاب کے سیکرٹری نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ جیتنے والے نمائندے اپنے فرائض بخوبی ادا کریں گے اور مافیا اور طاقت کے بارے میں سوچنے کے بجائے اس (مافیا) کے ہاتھ کاٹ دیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران کی سپریم کونسل برائے ثقافتی انقلاب ثقافتی انقلاب کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام خسروہ پناہ نے اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے امید ہے کہ الیکشن جیتنے والے نمائندے اپنی ذمہ داری بخوبی انجام دیتے ہوئے مافیا کو شکست دیں گے۔

News ID 1922292

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha