1 مارچ، 2024، 9:29 AM

ایران: ووٹنگ شروع ہونے سے پہلے ہی عوام کی پولنگ اسٹیشنوں پر بھیڑ

ایران: ووٹنگ شروع ہونے سے پہلے ہی عوام کی پولنگ اسٹیشنوں پر بھیڑ

تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ صوبہ قزوین میں لوگ ووٹنگ شروع ہونے سے پہلے ہی پولنگ اسٹیشنوں پر موجود ہیں۔

مہر نیوز کے نامہ نگار کے مطابق، ملک کے دیگر صوبوں کے پرجوش عوام کی طرح صوبہ قزوین کے لوگ بھی پارلیمانی انتخابات کے باضابطہ آغاز سے پہلے ہی پولنگ اسٹیشنوں پر پہنچ کر ووٹنگ شروع ہونے کا شدت سے انتظار کر رہے تھے۔

News ID 1922291

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha