1 مارچ، 2024، 8:43 AM

رہبر معظم انقلاب نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا، ویڈیو

رہبر معظم انقلاب نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا، ویڈیو

ایرانی پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے انتخابات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ ملک کے سپریم لیڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعہ کی صبح ٹھیک آٹھ بجے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

News ID 1922289

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha