1 مارچ، 2024، 10:31 AM

ایران: نوجوان جوڑے کی پولنگ اسٹیشن میں ہی عقد نکاح کی تقریب

ایران: نوجوان جوڑے کی پولنگ اسٹیشن میں ہی عقد نکاح کی تقریب

ایران بھر میں پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل عروج پر ہے جب کہ پولنگ اسٹیشنوں پر عوام کی بھیڑ ہے۔ ایسے میں نیشابور کے ایک نوجوان جوڑے نے مشترکہ زندگی کے آغاز کو حسین اور یادگار بنانے کے لئے پولنگ اسٹیشن میں ہی شادی رچا ڈالی۔ جوڑے نے نکاح کی تقریب کے بعد اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

News ID 1922297

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha