نیشابور
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
خیام نیشابوری، معروف ایرانی ریاضی دان، شاعر و عارف
حکیم عمر خیام نیشابوری ایرانی فلسفی، ریاضی دان، ماہر فلکیات اور شاعر ہیں جو اپنے حکمت آمیز کلام اور رباعیات کی وجہ سے پوری دنیا میں معروف ہیں۔
-
ایران کے عظیم شاعر اور ریاضی دان خیام نیشابوری کا قومی دن
غیاث الدین ابوالفتح عمر بن ابراہیم خیام نیشاابوری ایک سائنسدان، ریاضی دان، ماہر فلکیات اور سلجوقی دور کے رباعی گو شاعر ہیں۔ خیام کی نمایاں ترین تخلیقات میں، ایرانی تقویم کی اصلاح، کیوبک مساوات کو حل کرنے میں ان کے کردار، مثلث خیام، پاسکل اور ان کی یادگار رباعیات جو کہ دنیا بھر میں مشہور ہیں۔
-
نیشابور میں عوام کی پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان کے انتخابات میں بھر پور شرکت
نیشابورمیں عوام نے پارلیمنٹ اور خبرگان کونسل کے انتخابات میں بھر پور شرکت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر دشمنوں کو مایوس کردیا ہے۔
-
ایران: نوجوان جوڑے کی پولنگ اسٹیشن میں ہی عقد نکاح کی تقریب
ایران بھر میں پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل عروج پر ہے جب کہ پولنگ اسٹیشنوں پر عوام کی بھیڑ ہے۔ ایسے میں نیشابور کے ایک نوجوان جوڑے نے مشترکہ زندگی کے آغاز کو حسین اور یادگار بنانے کے لئے پولنگ اسٹیشن میں ہی شادی رچا ڈالی۔ جوڑے نے نکاح کی تقریب کے بعد اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران کا سب سے بڑا ماتمی دستہ جس کی تاریخ 300 سال پرانی ہے
نیشابور کے قصبے فدیشہ میں ہر سال یوم عاشور کو عزاداران حسینی کا اجتماع ہوتا ہے جس میں 80 ہزار عزادار شرکت کرتے ہیں۔ یہ ماتمی دستہ 300 سال پرانا ہے۔
-
نیشابور اور سبزوار کے شہیدوں پر کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے سبزوار اور نیشابور سے تعلق رکھنے والے شہداء کی یاد میں ہونے والی کانفرنس کے منتطمین نے ملاقات کی۔