غیاث الدین ابوالفتح عمر بن ابراہیم خیام نیشاابوری ایک سائنسدان، ریاضی دان، ماہر فلکیات اور سلجوقی دور کے رباعی گو شاعر ہیں۔ خیام کی نمایاں ترین تخلیقات میں، ایرانی تقویم کی اصلاح، کیوبک مساوات کو حل کرنے میں ان کے کردار، مثلث خیام، پاسکل اور ان کی یادگار رباعیات جو کہ دنیا بھر میں مشہور ہیں۔

خیام کی نمایاں ترین تخلیقات میں، ایرانی تقویم کی اصلاح، کیوبک مساوات کو حل کرنے میں ان کے کردار، مثلث خیام، پاسکل اور ان کی یادگار رباعیات جو کہ دنیا بھر میں مشہور ہیں، کے نام لئے جاسکتے ہیں۔

17 مئی (28 اردبیہشت) کو ایران کے سرکاری کیلنڈر میں یوم خیام نیشابوری کا نام دیا گیا ہے۔

ہر سال اس مشہور ایرانی شاعر اور ریاضی دان کی یادگاری تقریب نیشابور ( آرام گاہ) میں منعقد کی جاتی ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha