خیام
-
ایران کے عظیم شاعر اور ریاضی دان خیام نیشابوری کا قومی دن
غیاث الدین ابوالفتح عمر بن ابراہیم خیام نیشاابوری ایک سائنسدان، ریاضی دان، ماہر فلکیات اور سلجوقی دور کے رباعی گو شاعر ہیں۔ خیام کی نمایاں ترین تخلیقات میں، ایرانی تقویم کی اصلاح، کیوبک مساوات کو حل کرنے میں ان کے کردار، مثلث خیام، پاسکل اور ان کی یادگار رباعیات جو کہ دنیا بھر میں مشہور ہیں۔
-
ایران، خیام سیٹلائٹ کی تصاویر کا تجارتی مقاصد کے لئے استمعال شروع
ایرانی خلائی تحقیق کے ادارے نے "خیام سیٹلائٹ امیجری" کو تجارتی بنانے کا عمل شروع کر دیا ہے جس سے مختلف شعبوں میں اپنی ایپلی کیشنز کو وسعت دینے میں ایک اہم مدد ملے گی۔
-
ایرانی سیٹلائٹ "خیام" خلاء میں روانہ،پہلا ٹیلی میٹر ڈیٹا موصول+ویڈیو
روسی راکٹ سویوز آج صبح ایرانی سٹیلائیٹ خیام کو لے کر فضا میں روانہ ہوا اور سیارہ زمین سے ۵۰۰ کلو میٹر کے مدار میں داخل ہوگیا ہے۔ ایرانی خلائی ادارے کے اعلان کے مطابق کچھ دیر پہلے سیٹلائٹ سے معلومات دریافت ہونا شروع ہوچکی ہیں۔
-
روس ایرانی سٹیلائٹ «خیام» خلا میں بھیجے گا، ایران
سٹیلائٹ خیام آئندہ ہفتے قزاقستان کے بایکونور خلائی اسٹیشن سے روسی راکٹ سویوز کے ذریعے خلا میں بھیجا جائے گا۔