خیام نیشابوری
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
خیام نیشابوری، معروف ایرانی ریاضی دان، شاعر و عارف
حکیم عمر خیام نیشابوری ایرانی فلسفی، ریاضی دان، ماہر فلکیات اور شاعر ہیں جو اپنے حکمت آمیز کلام اور رباعیات کی وجہ سے پوری دنیا میں معروف ہیں۔
-
ایران کے عظیم شاعر اور ریاضی دان خیام نیشابوری کا قومی دن
غیاث الدین ابوالفتح عمر بن ابراہیم خیام نیشاابوری ایک سائنسدان، ریاضی دان، ماہر فلکیات اور سلجوقی دور کے رباعی گو شاعر ہیں۔ خیام کی نمایاں ترین تخلیقات میں، ایرانی تقویم کی اصلاح، کیوبک مساوات کو حل کرنے میں ان کے کردار، مثلث خیام، پاسکل اور ان کی یادگار رباعیات جو کہ دنیا بھر میں مشہور ہیں۔