4 جنوری، 2024، 11:17 PM

داعش نے کرمان دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

داعش نے کرمان دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش نے کرمان میں ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش نے ایرانی صوبہ کرمان میں ہونے والے دہشت گردانہ واقعے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

تنظیم کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ کرمان میں دو خودکش دھماکے کئے گئے۔

گذشتہ روز ہونے والے دھماکوں میں سینکڑوں افراد شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

News ID 1921059

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha