عوام کی بڑی تعداد نے جائے وقوعہ پر حاضری دے کر شہداء کے ساتھ عقیدت کا اظہار کیا۔

کرمان میں شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر ہونے والے دھماکے کے بعد عوام کی بڑی تعداد نے جائے وقوعہ پر حاضری دی اور پھول نچھاور کئے۔

گذشتہ روز دہشت گردی کے دو حملوں کے بعد تقریبا 100 شہید اور 200 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔

بعض ذرائع نے دہشت گرد تنظیم داعش پر ملوث ہونے کا الزام لگایا تھا تاہم تنظیم نے اس تاحال اس کو قبول نہیں کیا ہے

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha