کرمان 1
-
تاحد نگاہ عوام ہی عوام؛کرمان میں عوام کا سمندر امڈ آیا+ویڈیو
کرمان کا گلزار شہدا جنرل شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے ایام کے آخری دنوں میں مختلف عوامی گروہوں، طبقوں اور قومیتوں کی میزبانی کر رہا ہے جو سب کے سب حاج قاسم سلیمانی سے محبت اور عقیدت کے اظہار کے لئے یہاں آئے ہیں۔
-
ایرانی صوبہ کرمان سے صہیونی جاسوس گرفتار
صوبہ کرمان کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا کہ کرمان سے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جو صہیونی انٹیلی جنس ادارے کے لئے کام کرتا تھا۔
-
صدر رئیسی، شہید سلیمانی کے مزار کی زیارت پر آنے والوں میں گھل مل گئے+ویڈیو،تصاویر
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی آج جمعے کی صبح کرمان کے قبرستانِ شہدا پر حاضر ہوئے اور شہید قاسم سلیمانی کے مزار کی زیارت کی جبکہ اس دوران مزار کی زیارت کے آنے والوں سے گھل مل گئے اور ان سے بات چیت کی۔
-
شہید سلیمانی کے مزار کی زیارت کے لئے نوروز کے مسافروں کی طولانی لائن
اس ویڈیو میں ایران کے صوبہ کرمان میں شہید قاسم سلیمانی کے مزار کی زیارت کے لئے نوروز کے مسافروں کا طولانی لائن میں کھڑے ہونے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
صدر رئیسی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے کرمان پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہيم رئیسی روس کے دورے کے بعد سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے صوبہ کرمان پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستان کے شہر کراچی سے خواتین کا ایک کارواں کرمان پہنچ گيا
پاکستان کے شہر کراچی سے خواتین کا ایک کارواں صوبہ کرمان میں شہید قاسم سلیمانی کے مزار کی زیارت کرنے کے بعد بیت الزہرا (س) پہنچ گيا ہے۔
-
علامہ شفقت حسین شیرازی:
پاکستانی عوام شہید سلیمانی کو امتِ مسلمہ کے عظیم سپہ سالار کی حیثیت اور قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سکریٹری امور خارجہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی نےکہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی نے جس مکتب کا ہمیں درس دیا ہے، وہ مکتب،مکتبِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ سلم ہے،وہ مکتب مکتبِ امام حسین علیہ السلام اور مکتبِ امام زمان علیہ السلام ہے۔
-
کرمان میں"مردِ آفاقی"کے عنوان سے انٹرنیشنل موکب کا اہتمام
کمپین کے عہدہ دار سید محمود حسینی نے مهر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ اس موکب کے ذریعے انٹرنیشنل شہداء کا تعارف اور قاسم سلیمانی سمیت دیگر مقاومتی شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے نمائشگاہ کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔
-
ارجنٹینا کے زائر کی شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری
ایران کے صوبہ کرمان میں ارجنٹینا کے زائرنے شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضرہوکر ان سے اپنی عقیدت اور محبت کا اظہار کیا ہے۔
-
کرمان کے گلزار شہداء میں امام زمانہ (عج) کی امامت کے آغاز کی مناسبت سے تقریب منعقد
ایران کے صوبہ کرمان کے گلزار شہداء میں دلوں کے سردار شہید میجر جنرل قسم سلیمانی کے مزار کےقریب امام زمانہ (عج) کی امامت کے آغاز کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔
-
کرمان میں مرد میداں کے جوار میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری
ایران کے دیگر صوبوں کی طرح صوبہ کرمان میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے مزار کے جوار میں ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کرمان میں غزہ کی حمایت میں عوامی مظاہرہ
ایران کے صوبہ کرمان میں غزہ پر اسرائیل کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے خلاف اور غزہ کے مظلوم شہریوں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گيا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر شب قدر منائي گئی
ایران کے صوبہ کرمان میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے مزار کے قرب و جوار میں شب قدر میں مؤمنین نے اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز اور مناجات کی۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی برسی کا اختتامی اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی کی موجودگی میں کرمان میں شہید قاسم سلیمانی کی برسی کا اختتامی اجلاس منعقد ہوا۔
-
کرمان میں شہید سلیمانی کی شہادت کی مناسبت سے گلزار شہداء کا منظر
شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر کرمان کے گلزار شہداء میں شہید قاسم سلیمانی کے ہمدردوں اور حامیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کرمان میں شہید سلیمانی کی قبر کے قریب امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں کی گونج
صوبہ کرمان میں شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر شہید کی قبر کے قریب جمع ہونے والے سوگواروں نے امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے اور شہید کے خون کا انتقام لینے کا مطالبہ کیا۔
-
کرمان ايئر پورٹ پر 7 گمنام شہیدوں کے پیکروں کا استقبال
ایام فاطمیہ اور شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کی آمد کے موقع پر کرمان ايئر پورٹ پر 7 گمنام شہیدوں کے پیکروں کا استقبال کیا گيا۔
-
کرمان میں دریائے " نمچ " کا پانی غیر معمولی طور پر سرخ ہوگيا
ایران کے صوبہ کرمان کے جنوب میں واقع دریائے " نمچ " کا پانی غیر معمولی طور پر سرخ ہوگيا۔
-
کرمان میں ٹریفک کنٹرول کرنے کا منصوبہ نافذ
ایران کے تمام صوبوں کی طرح کرمان میں بھی کورونا کی روک تھام کے سلسلے میں ٹریفک کنٹرول کرنے کا منصوبہ نافذ کردیا گیا ہے۔
-
صوبہ کرمان میں عوام کی انتخابات میں بھر پور شرکت
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ کرمان میں عوام نے پارلیمنٹ اور خبرگان کونسل کے وسط مدتی انتخابات میں بھر پور شرکت کا مظاہرہ کیا ہے۔