10 جنوری، 2022، 5:14 PM

پاکستان کے شہر کراچی سے خواتین کا ایک کارواں کرمان پہنچ گيا

پاکستان کے شہر کراچی سے خواتین کا ایک کارواں کرمان پہنچ گيا

پاکستان کے شہر کراچی سے خواتین کا ایک کارواں صوبہ کرمان میں شہید قاسم سلیمانی کے مزار کی زیارت کرنے کے بعد بیت الزہرا (س) پہنچ گيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے شہر کراچی سے خواتین کا ایک کارواں شہید قاسم سلیمانی کے مزار کی زیارت کرنے کے لئے صوبہ  کرمان کے بیت الزہرا (س) پہنچ گيا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کراچی سے آنی والی پاکستانی خواتین نے آج کرمان میں گلزار شہداء پہنچ کر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا اور میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی کے مزار کی زیارت کی۔ پاکستانی خواتین گلزار شہداء کی زیارت کرنے کے بعد بیت الزہرا (س) پہنچ گئیں جہاں انھوں نے مجلس عزا میں شرکت کی اور ثقافتی پروگرام پیش کیا۔

News ID 1909457

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha