کراچی
-
کراچی میں بم دھماکے میں ایک خاتون جاں بحق اور 11 افراد زخمی
پاکستان کے شہر کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر بولٹن مارکیٹ کے قریب بم دھماکےمیں ایک خاتون جاں بحق اور 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کے شہر کراچی میں بم دھماکے میں 2 افراد ہلاک
پاکستان کے شہر کراچی کے گنجان آباد علاقے صدر میں دھماکہ ہوا ہے جس میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہوگئے، جن میں سے چار کی حالت تشویشناک ہے۔
-
چین کا کراچی میں چینی شہریوں پر خودکش حملے میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے شہر کراچی میں تین چینی اساتذہ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے چینی شہریوں پر خودکش حملے میں ملوث دہشت گردوں کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کراچی یونیورسٹی میں خودکش حملے میں 3 چینی اساتذہ سمیت 4 افراد ہلاک
پاکستان میں کراچي یونیورسٹی میں وین پر خودکش حملے میں 3 چینی اساتذہ سمیت 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان پیپلز پارٹی کا حکومت کے خلاف کراچی سے لانگ مارچ کا آغاز
پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستانی حکومت کے خلاف کراچی مزار قائد سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا ہے۔
-
پاکستان کے شہر کراچی سے خواتین کا ایک کارواں کرمان پہنچ گيا
پاکستان کے شہر کراچی سے خواتین کا ایک کارواں صوبہ کرمان میں شہید قاسم سلیمانی کے مزار کی زیارت کرنے کے بعد بیت الزہرا (س) پہنچ گيا ہے۔
-
کراچی میں نئے سال کی آمد پر شدید ہوائی فائرنگ سے 18 افراد زخمی
پاکستان کے شہر کراچی میں نئے سال 2022 کے سلسلے میں کی گئی شدید ہوائی فائرنگ سے 18 افراد زخمی ہوگئے۔
-
کراچی کے علاقے پیرآباد میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک
کراچی کے علاقہ پیر آباد بنارس کے قریب گھر میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک جب کہ پولیس اہلکار سمیت دو زخمی ہو گئے۔
-
کراچی میں شیر شاہ کے علاقہ میں دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
پاکستان کے شہر کراچي میں شیر شاہ پراچہ پل کے پاس ہونے والے دھماکے میں 10 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کراچی کا بلدیاتی نظام، ایران کے دارالحکومت تہران کی طرح ہونا چاہیے
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایران کے دارالحکومت تہران کی طرح کراچی کا بلدیاتی نظام بھی خودمختار ہونا چاہیے۔ عالمی پابندیوں کے باوجود ایران کا دارالحکومت تہران ایک جدید ترین شہر ہے۔
-
کراچي مسلح افراد کی فائرنگ سے سندھ بارکونسل کے سکریٹری ہلاک
پاکستان کے شہر کراچی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سندھ بارکونسل کے سکریٹری عرفان علی کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستانی سپریم کورٹ کا آج دوپہر تک نسلہ ٹاور گرانے کا حکم
پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کیس کی سماعت کی اور نشلہ ٹاور کو آج دوپہر تک گرانے کا حکم دیدیا۔
-
کراچی میں پولیس نے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا
پاکستان کے شہر کراچي میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
کراچی میں سکیورٹی فورسز نے داعش کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا
پاکستان کے شہر کراچي میں سی ٹی ڈی نے وفاقی حساس ادارے کی مدد سے ماڑی پور روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم داعش کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
کراچی میں کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے 17 مزدور ہلاک
پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے 17 مزدور موقع پر ہی جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔
-
کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس مقررہ راستوں پر رواں دواں
پاکستان کے شہر کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہونے کے بعد اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا کھارادر میں امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان پر اختتام پزیر ہو گا۔
-
کراچی میں ٹرک میں بم دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک
پاکستان کے شہر کراچی بلدیہ ٹاؤن میں چھوٹے ٹرک کے اندر بم دھماکے سے 5 خواتین و 4 بچے ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کراچی کے علاقہ لاڑکانہ میں دو گروہوں کے درمیان تصادم میں 4 افراد ہلاک
کراچی میں لاڑکانہ کے علاقہ قمبر میں لالو رانک میں زرعی پانی کی تقسیم کے معاملے پر چانڈیو اور بوہڑ برادریوں کے درمیان جھگڑے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
کراچی میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی کا اہتمام
پاکستان کے شہر کراچی میں جماعت اسلامی اور دیگر مذہبی تنظیموں نے فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی کا اہتمام کیا اور فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کی مذمت کی۔
-
کراچی میں بارش اور طوفان سے مختلف حادثات میں 5 افراد ہلاک
کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کے بعد گردو غبار کا طوفان اور بارش کے سبب ہونے والے حادثات میں کمسن بچی و خاتون سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کراچی میں کورونا وائرس کی برازیلی اور جنوبی افریقی قسم کا انکشاف
پاکستان کے شہر کراچی میں کورونا وائرس کی زیادہ خطرناک برازیلی اور جنوبی افریقی قسم سامنے آگئی۔
-
کراچی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے
کراچی کے علاقہ انکل سریا اسپتال کے سامنے نامعلوم افراد کی کارپرفائرنگ سے 4 معروف ٹک ٹاکر ہلاک ہوگئے۔
-
کراچی میں نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف پولیس کمانڈوزتعینات
کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے کھیل کے لیے دونوں ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئیں، اسٹیڈیم کے اطراف پولیس کمانڈوز اور شارع فیصل سے نیشنل اسٹیڈیم تک پولیس جگہ جگہ تعینات ہے۔
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پریکٹس کے لئے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئیں
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پریکٹس کیلئے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئیں، ٹیموں کی آمد کے موقع پر اطراف کی سڑکیں بند رکھی گئیں۔
-
کراچی میں گھر میں آگ لگنے سے 3 بہن بھائی جاں بحق
کراچی میں کشمیر کالونی کے ایک گھرمیں آگ لگنے سے 3 بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔
-
کراچی میں دہشت گردی کا بڑامنصوبہ ناکام
پاکستان کے شہر کراچی میں قائداعظم ڈے کے موقع پر دہشتگردی کا بڑامنصوبہ ناکام بنادیا گیا۔
-
نیو کراچی میں فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک
نیو کراچی میں صبا سینما کے قریب فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔
-
کراچی میں سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں نومبر کے مہینے میں سردی ہونے کا 10 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
-
کراچی میں پولیس نے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 4 یثرب امام بارگاہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 5 ملزمان مارے گئے۔
-
کراچی میں رینجرز نے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا
پاکستان کے شہر کراچی میں رینجرز نے گلشن معمار میں کارروائی کے دوران وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔