خواتین
-
خواتین کی تعلیم پر پابندی مستقل نہیں،افغان وزیر داخلہ
وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے کہاکہ خواتین کی تعلیم پر پابندی مستقل نہیں بیرونی عوامل کی وجہ سے مختصر عرصے کا تعطل آگیا ہے۔
-
فیصلہ سازی کے مراکز میں خواتین کو ملازمت دینا انتہائی اہم مسئلہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی خواتین کے ایک گروپ سے خطاب کرتے ہوئے ملک کے فیصلہ سازی کے میدانوں میں باصلاحیت، تجربہ کار، باشعور اور ذہین خواتین کو ملازمت دینے کے معاملے کو بہت اہم قرار دیا۔
-
خواتین ہر شعبے میں آگے بڑھ رہی ہیں، بھارتی وزیراعظم
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کو جدید سائنس کی دنیا کی سب سے جدید تجربہ گاہ بنانے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔
-
خواتین کے خلاف طالبان کے فیصلوں پر اقوام متحدہ کا عملی ردعمل
اقوام متحدہ نے اعلان کیا کہ افغانستان میں کچھ انتہائی نازک پروگراموں کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔
-
ایرانی نائب صدر نے خواتین قیدیوں سے متعلق مغربی میڈیا کی رپورٹس مسترد کر دیں
ایران کی نائب صدر برائے امور خواتین نے مغربی میڈیا کی طرف سے جیلوں میں بند خواتین قیدیوں کی صورتحال کے بارے میں کیے جانے والے دعوؤں کو یکسر من گھڑت قرار دیا۔
-
خواتین کے معاملے میں اسلامی منطق پر حملہ کرنے کی ایک بڑی کوشش کی گئی، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران نے کہا کہ اسلامی انقلاب نے خواتین کی ایک نئی تصویر اور تصور پیدا کیا ہے جسے دیگر تمام معاشروں کے لیے رول ماڈل کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
-
اٹلی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 خواتین ہلاک، 4 افراد زخمی
رپورٹ کے مطابق 57 سالہ مسلح شخص نے مقامی اپارٹمنٹ ایسوسی ایشن کے ارکان پر فائرنگ کی۔
-
اردبیل میں خواتین کی جانب سے اسلامی جمہوریہ کی حمایت میں ریلی
ایرانی خواتین کی بڑی تعداد نے ملک کے مختلف شہروں میں زبردست ریلیاں نکال کر اسلامی نظام کی حمایت کا اظہار کیا۔ اس سلسلے میں ایک بڑی ریلی اردبیل شہر میں نکالی گئی جس میں خواتین نے حجاب و عفاف کے تحفظ پر زور دیا اور اسلامی جمہوریہ اور اسلامی نظام کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
اسیران کربلا کے راستے سبایا پر عراقی خواتین کی کربلا کے لئے مشی
عراق کے جنوب سے کربلا پہنچنے والے ایک راستے کا نام سبایا ہے۔
-
تہران میں یوم حجاب و عفاف کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع
تہران میں یوم حجاب و عفاف کی مناسبت سے "مہر فاطمی" کے عنوان سے عظیم الشان اجتماع منعقد۔
-
بھارت میں جہیز کے معاملے پر تین بہنوں نے بچوں کے ہمراہ خودکشی کرلی
بھارتی ریاست راجستھان میں سسرال کی جانب سے جہیز کے معاملے پر زد وکوب کیے جانے پر ایک ہی خاندان میں بیاہی گئی تین بہنوں نے اپنے دو بچوں کے ہمراہ خود کشی کرلی۔
-
طالبان نے ہوٹلوں میں مرد وخواتین کے ایک ساتھ کھانا کھانے پرپابندی عائد کردی
طالبان نے افغانستان کے شہر ہرات کے ہوٹلوں میں مرد وخواتین کے ایک ساتھ کھانا کھانے پرپابندی عائد کردی۔
-
افغان طالبان کے سربراہ نے خواتین کے لئے برقع پہننا لازمی قراردیدیا
افغان طالبان کے سربراہ ہبت اللہ اخوند زادہ نے خواتین کو گھر سے باہر نکلتے وقت سر سے پاؤں تک ڈھانپنے والا برقع پہننے کا حکم دیا ہے۔
-
افغان طالبان نے خواتین کے ڈرائیونگ لائسنس ٹر پابندی عائد کردی
افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے ہرات میں خواتین کے ڈرائیونگ لائسنس جاری نہ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔