عراق کے جنوب سے کربلا پہنچنے والے ایک راستے کا نام سبایا ہے۔

ایک روایت کے مطابق یہ راستہ اسیران کربلا  اور اہل بیت علیہم السلام کے کاروان کی کوفہ کی جانب اور وہاں سے شام کی جانب سفر کا راستہ ہے۔ اس لئے علاقے کی اکثر عراقی خواتین اربعین کی مشی کے لئے اسی راستے کا انتخاب کرتی ہیں۔ 
مشی کے راستے میں کفل کے علاقے کے مکین بہت سے موکب لگاتے ہیں اور زائرین کی پذیرائی کرتے ہیں جبکہ اکثر موکبوں کے نام بھی اہل بیت علیہم السلام کی مخدرات کے ناموں سے منسوب ہوتے ہیں۔ 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha