26 دسمبر، 2023، 6:31 PM

نئی دہلی، اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکہ

نئی دہلی، اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکہ

عبرانی ذرائع نے بھارت میں صہیونی سفارت خانے کے قریب دھماکے کی اطلاع دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے بتایا ہے کہ عبرانی ذرائع نے آج (منگل) شام ہندوستان میں صہیونی سفارت خانے کے قریب دھماکے کی اطلاع دی ہے۔

نئی دہلی پولیس نے بتایا کہ انہیں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکے کی کال رپورٹ موصول ہوئی ہے اور وہ اس کی تحقیقات کر رہی ہے۔

ادھر صیہونی رجیم کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ دھماکے میں کوئی زخمی نہیں ہوا اور یہ دھماکہ سفارت خانے کی عمارت سے 100 میٹر کے فاصلے پر ہوا۔

News ID 1920860

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha