قاتلانہ حملہ
-
ٹرمپ کے نزدیک سے گولی گزرنے کا منظر کیمرے کی آنکھ میں قید
امریکی صحافی نے سابق صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے دوران ان کے سر کے نزدیک سے گولی گزرنے کا منظر کیمرے کی آنکھ میں قید کرلیا۔
-
امریکہ، سابق صدر ٹرمپ قاتلانہ حملے میں زخمی
سابق امریکی صدر ٹرمپ انتخابی مہم کے دوران قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے ہیں۔
-
نئی دہلی، اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکہ
عبرانی ذرائع نے بھارت میں صہیونی سفارت خانے کے قریب دھماکے کی اطلاع دی ہے۔
-
پاکستانی آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی مہم، وزیرِ اعظم کی مذمت
پاکستانی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا پر مہم کی وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شدید مذمت کی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین، القدس بریگیڈ کا صہیونی چیک پوسٹ پر حملہ
مقبوضہ فلسطین کے شہر نابلس میں القدس بریگیڈ کے مجاہدین نے اپنے ساتھی کی شہادت پر انتقامی حملے میں چیک پوسٹ پر ڈیوٹی دینے والے صہیونی اہلکاروں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
آیت اللہ سلیمانی قاتلانہ حملے میں شہید، حملہ آور گرفتار، دہشت گردی کا واقعہ نہیں، گورنر
آیت اللہ عباس علی سلیمانی پر بدھ کی صبح مسلح شخص نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ شہید ہوگئے۔ سیکورٹی فورسز نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے۔ صوبائی گورنر کے مطابق حملہ دہشت گردی کا واقعہ نہیں ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں عیسائیوں کی مذہبی تقریب پر صہیونی دہشت گرد فوجیوں کا حملہ + تصاویر
آج غاصب صہیونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں "شنبہ نور" کی تقریب میں موجود عیسائیوں پر حملہ کر کے انہیں تقریب میں شرکت سے روک دیا ہے۔
-
پاکستان، پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا بموں سے حملہ
خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں میری خیل پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔
-
عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کی تیاری ہو رہی ہے، رہنما پی ٹی آئی
رہنما پی ٹی آئی بابر اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کی تیاری ہو رہی ہے، دوبارہ ان کی جان لینے کی کوشش کی جا رہی ہے، ایک غیر ملکی ایجنسی کسی پیشی پر عمران خان کی جان لینا چاہتی ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کی کابل میں پاکستانی ہیڈ آف مشن پر قاتلانہ حملے کی مذمت
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کابل میں پاکستانی ہیڈ آف مشن پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
وہ دوبارہ مجھے مارنے کی کوشش کر سکتے ہیں، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میری جان کو اب بھی خطرہ ہے، وہ لوگ دوبارہ بھی مجھے مارنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔
-
عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کا خطرہ، سیکیورٹی ہائی الرٹ
زمان پارک میں معمول سے ہٹ کرپولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے جبکہ عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر اسپیشل برانچ اور پولیس کےحکام بھی موجود ہے۔
-
عمران خان لوگوں کو گمراہ کر رہا تھا، قاتلانہ حملہ کرنے والے شخص کا بیان سامنے آگیا
مبینہ حملہ آور نے پولیس کو دیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ اس نے عمران خان کو مارنے کی کوشش اس لیے کی کیوں کہ اس کے مطابق عمران خان لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔ اس نے مزید کہا کہ میرے پیچھے کوئی نہیں اور نہ ہی کوئی اس کے ساتھ ہے اس نے اکیلے ہی یہ کام کیا ہے۔
-
قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے فیصل جاوید کا ردعمل سامنے آگیا
گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعے میں عمران خان سمیت 9 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
بین الاقوامی سطح پر قاتل اور مقتول کے مفہوم میں تبدیلی
حالیہ سالوں کے دوران علاقائی سطح پر رونما ہونے والی تبدیلیاں بین الاقوامی قوانین میں تسلیم شدہ بنیادی مفاہیم کے استعمال میں تبدیلی کی نشاندھی کرتی ہیں، در حقیقت جب بھی مغرب کے مفادات تقاضا کریں تو یہاں تک کہ جارح اور مدافع کی جگہ بھی تبدیل ہوجائے گی۔
-
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اپنے بھائی کے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے بھائي بندر بن سلمان نے شاہی گارڈ کے افسر کو ولیعہد محمد بن سلمان کو قتل کرنے کے لئے 10 ملین ریال دیئے تھے لیکن محمد بن سلمان نے اپنے بھائی کے قاتلانہ حملے کوناکام بنادیا ۔
-
ہندوستانی رکن اسمبلی اسد الدین اویسی پر قاتلانہ حملہ ناکام/ دو ملزم گرفتار
ہندوستان کی سیاسی جماعت مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور رکن اسمبلی اسد الدین اویسی کی گاڑی پر مسلح افراد نے فائرنگ کی، جس میں وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔ حملہ آور افراد کا تعلق حکمراں جماعت بی جے پی سے بتایا جاتا ہے۔