مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، امریکی جریدے نیویارک ٹائمز کے صحافی ڈاگ میلز نے سابق صدر ٹرمپ پر حملے کے دوران ان کے سر کے نزدیک سے گزرنے والی گولی کی تصویر کھینچ لی ہے۔
علی الصبح امریکی ذرائع ابلاغ نے خبر دی تھی کہ ریاست پنسلوانیا میں انتخابی مہم کے دوران اچانک فائرنگ ہوگئی تھی۔
ابتدائی لمحات میں سامنے آنے والے مناظر کے مطابق ٹرمپ کے بدن سے جاری تھا تاہم بعد میں پتہ چلا کہ سابق صدر کے کان کی پشت پر معمولی زخم آیا ہے۔
آپ کا تبصرہ