عبرانی ذرائع
-
صیہونی رجیم کے خلاف عالمی نفرت میں اضافہ ہورہا ہے، صیہونی میڈیا کا اعتراف
عبرانی ذرائع ابلاغ نے دنیا میں صیہونی حکومت کے خلاف بڑھتی ہوئی عالمی نفرت اور تل ابیب اور واشنگٹن کے درمیان اختلافات کے وسیع ہونے کی طرف اشارہ کیا۔
-
حزب اللہ نے کریات شمونہ کے رہائشیوں کو وارننگ دی، عبرانی ذرائع کا دعوی
عبرانی ذرائع کے مطابق لبنان کی حزب اللہ کی طرف سے مقبوضہ علاقوں کے سرحدی قصبے کریات شمونہ کے رہائشیوں کو خبردار کیا گیا ہے۔
-
حزب اللہ نے صیہونی فوج کے تین اہم مراکز کو نشانہ بنایا
لبنان کی حزب اللہ نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں صیہونی فوج کے تین اہم مراکز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
حزب اللہ کے خوف سے ہزاروں صیہونی آباد کار پناگاہوں کی طرف بھاگ نکلے، عبرانی میڈیا
عبرانی ذرائع ابلاغ نے لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ کے خطاب کے بعد مقبوضہ علاقوں کے ہزاروں صہیونیوں کے ڈر کے مارے پناہ گاہوں کی طرف بھاگنے کی اطلاع دی ہے۔
-
اسرائیلی طیارے کو غیر معمولی واقعہ پیش آیا، عبرانی میڈیا کا دعوی
عبرانی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ صیہونی ایئرلائن کے تھائی لینڈ جانے والے ایک طیارے کو غیر معمولی واقعہ پیش آیا ہے۔
-
غزہ، مزاحمتی فورسز نے زمینی لڑائی میں صہیونی فوج کو دھول چٹا دی، مہر نیوز کی رپورٹ
عبرانی ذرائع نے غزہ کے خلاف حالیہ جنگ کے ایک انتہائی ہولناک واقعے میں 21 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
صیہونیوں کو دماغی امراض کے ساتھ نفسیاتی ماہرین کے بحران نے بھی آگھیرا ہے، عبرانی میڈیا چیخ پڑا
غزہ جنگ کے نتیجے میں صہیونی معاشرے کو ذہنی امراض میں ہوشربا اضافے کے ساتھ نفسیاتی معالجین کی شدید کمی کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین، صہیونیوں کے نفسیاتی عارضے کی شرح میں ہوشربا اضافہ
عبرانی ذرائع ابلاغ نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کے آغاز کے بعد سے غاصب صہیونیوں میں نفسیاتی مشاورت کے لیے درخواستوں میں اضافے کی اطلاع دی ہے۔
-
نئی دہلی، اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکہ
عبرانی ذرائع نے بھارت میں صہیونی سفارت خانے کے قریب دھماکے کی اطلاع دی ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں صہیونی فوجیوں کی ہلاکت، عبرانی میڈیا تفصیلات لے آیا
عبرانی ذرائع ابلاغ نے حال ہی میں غزہ کی پٹی کے جنوب اور مرکز میں ہونے والی لڑائیوں میں کل مارے گئے 8 اسرائیلی فوجی افسروں اور فوجیوں کی ہلاکتوں کی تصاویر اور تفصیلات شائع کی ہیں۔
-
تباہی کا آغاز ہوچکا ہے، تل ابیب کے لئے بری خبریں ہیں، صیہونی میڈیا کا اعتراف
عبرانی میڈیا نے تسلیم کیا کہ غزہ کی پٹی میں فوج کی کامیابیوں کے حوالے سے تل ابیب حکام کے الفاظ صرف دعوے تھے جب کہ بری خبریں آنے والی ہیں۔
-
غزہ کے بعد مغربی کنارہ بھی صیہونیوں کا قبرستان بن گیا، ایک فوجی ہلاک
عبرانی ذرائع نے مغربی کنارے میں بیت لیڈ بستی میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک صہیونی فوجی کی ہلاکت کی اطلاع دی۔
-
مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملہ
عبرانی ذرائع نے یمن سے مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملے کی اطلاع دی۔
-
تل ابیب حکام اور نیتن یاہو کے درمیان تنازعات بڑھنے لگے
صیہونی رجیم کے اعلی حکام اور وزیر اعظم کے درمیان فلسطینی مزاحمتی فورسز کے الاقصی طوفان آپریشن کے حوالے سے ایک دوسرے پر الزام تراشی کے سبب اختلافات اب لفظی جنگ میں بدل گئے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی رجیم کے شدید حملے/ مواصلات اور انٹرنیٹ منقطع+ ویڈیو
صیہونی رجیم کے طیارے پورے غزہ کی پٹی پر شدید اور اندھادھند حملے کر رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق غزہ میں انٹرنیٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن نیٹ ورک منقطع ہو گیا ہے۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی فوج کا ممکنہ زمینی حملہ ایک بار پھر ملتوی، ذرائع
عبرانی ذرائع نے غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کو ایک بار پھر ملتوی کرنے کی اطلاع دی ہے لیکن اس بار بہانہ امریکی فوج کی شمولیت کو قرار دیا گیا ہے۔
-
عراق اور یمن سے میزائل حملوں نے صیہونیوں کی نیندیں اڑا دیں!
عبرانی ذرائع نے غزہ کے خلاف صیہونی فوج کے حملوں اور لبنان کے سرحدی علاقوں میں تنازعات کے جاری رہنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے عراق اور یمن کی طرف سے مقبوضہ علاقوں کے خلاف میزائل حملوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا۔
-
الاقصیٰ طوفان آپریشن میں صیہونی فوج کی ہلاکتوں میں اضافہ
عبرانی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ الاقصیٰ طوفان آپریشن میں صیہونی فوجیوں اور شاباک سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں کشیدگی جاری، مزید 300 فلسطینی مجاہدین صہیونی بستیوں میں داخل ہوئے
عبرانی ذرائع نے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی مزاحمتی جوانوں کی ایک بڑی تعداد کے داخلے کا اعتراف کرتے ہوئے ان علاقوں میں مسلح تصادم کے جاری رہنے کے بعد صیہونی حکومت کی سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا۔
-
طوفان اقصی کے بعد خوف کے مارے اسرائیل کی سڑکیں ویران! صیہونی میڈیا
عبرانی ذرائع ابلاغ نے صہیونی اہداف کے خلاف فلسطینی مزاحمتی کارروائیوں کے جاری رہنے کا ذکر کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں گلیاں اور سڑکیں ویرانوں میں تبدیل ہو گئی ہیں۔
-
سعودی عرب میں پہلی بار کسی اسرائیلی وزیر کی اعلانیہ آمد
صیہونی حکومت کے وزیر سیاحت کے دفتر نے اس سلسلے میں ایک بیان جاری کیا اور اعلان کیا کہ صہیونی وزیر سیاحت ہایم کاٹز اقوام متحدہ کی ایک کانفرنس میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہے۔
-
نیتن یاہو کی کابینہ؛ اختلافات شدت اختیار کر گئے/وزارت خارجہ کے قلمدان پر باریاں لگیں گی!
عبرانی ذرائع کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی قیادت میں صہیونی حکومت کی نئی کابینہ کی تشکیل کے عمل میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔