18 فروری، 2024، 11:15 PM

اسرائیلی طیارے کو غیر معمولی واقعہ پیش آیا، عبرانی میڈیا کا دعوی

اسرائیلی طیارے کو غیر معمولی واقعہ پیش آیا، عبرانی میڈیا کا دعوی

عبرانی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ صیہونی ایئرلائن کے تھائی لینڈ جانے والے ایک طیارے کو غیر معمولی واقعہ پیش آیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے خبر دی ہے کہ عبرانی ذرائع ابلاغ نے صیہونی حکومت کی "العال" فضائی کمپنی کے تھائی لینڈ جانے والے ایک طیارے کو غیر معمولی واقعہ پیش آنے کی اطلاع دی ہے۔

ان ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا کہ کسی دشمن قوت نے اس صہیونی طیارے کے خلاف کارروائی کرنے کی کوشش کی۔

مذکورہ ذرائع ابلاغ کے دعوے کے مطابق دشمن عناصر نے صیہونی فضائی کمپنی سے تعلق رکھنے والے اس طیارے کے کمیونکیشن نیٹ ورک کو کنٹرول کرنے کی کوشش کی۔

تاہم اس واقعے کی مزید تفصیلات ابھی جاری نہیں کی گئیں۔

News ID 1921988

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha