2 نومبر، 2023، 1:56 PM

غزہ کے بعد مغربی کنارہ بھی صیہونیوں کا قبرستان بن گیا، ایک فوجی ہلاک

غزہ کے بعد مغربی کنارہ بھی صیہونیوں کا قبرستان بن گیا، ایک فوجی ہلاک

عبرانی ذرائع نے مغربی کنارے میں بیت لیڈ بستی میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک صہیونی فوجی کی ہلاکت کی اطلاع دی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے بتایا ہے کہ عبرانی ذرائع نے مغربی کنارے کے بیت لید قصبے میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک صہیونی فوجی کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔

صیہونی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ یہ صیہونی فوجی طولکرم کے نواحی علاقے بیت لید کے قریب گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہوا۔

صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 14 نے تصدیق کی ہے کہ مغربی کنارے میں بیت لید بستی میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک اسرائیلی ہلاک ہو گیا ہے۔

خبر کی مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی۔

News ID 1919783

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha