13 اکتوبر، 2023، 11:35 AM

ایرانی وزیر خارجہ کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے دورہ لبنان کے دوران حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے دورہ لبنان کے دوران حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور فلسطین کی تازہ ترن صورتحال کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

News ID 1919343

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha