ایک ھیکر گروہ نے معیانی ھیشوعا ہسپتال پر سائبر حملے سے اس کا سارا ریکارڈ چوری کر لیا ہے۔رپورٹ کے مطابق صیہونی وزیراعظم، صیہونی کنسٹ اراکین اور دوسرے اہم افراد کا میڈیکل ریکارڈ ھیکروں کے ہاتھ لگ گیاہے اور ھیکر رقم کی ادائیگی نہ کرنے کی صورت میں اسے فاش کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق تل ابیب کے علاقے بنی براک میں واقع معیانی ھیشوعا ہسپتال میں موجود تمام مریضوں کو کسی دوسری جگہ منتقل کرنے کی باتیں کی جا رہی ہیں کیونکہ ہیکروں کے حملے سے ہسپتال کا سارا ٹیکنالوجیکل نظام معطل ہو گیا ہے۔
آپ کا تبصرہ