ہسپتال
-
صیہونی جارحیت کے باعث غزہ کا کمال عدوان ہسپتال اجتماعی قبرستان کا منظر پیش کرنے لگا
غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع کمال عدوان اسپتال کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ شہری دفاع کی ٹیموں کی عدم موجودگی کی وجہ سے اس اسپتال کے ڈاکٹر اور طبی عملہ خالی ہاتھوں شہیدوں کی لاشوں کو ملبے سے نکال رہے ہیں۔
-
سعودی فرانروا کی طبیعت ناساز ہوگئی
سعودی ذرائع نے فرمانروا شاہ سلمان کی ہسپتال منتقلی کی خبر دی۔
-
صہیونی طیاروں کا غزہ میں ہسپتال پر حملہ، عمارت مکمل تباہ
غزہ میں کمال عدوان ہسپتال کو صہیونی طیاروں نے بمباری کرکے مکمل طور پر تباہ کردیا۔
-
غزہ میں بچوں کے ہسپتالوں پر حملے جاری، بچوں کے تمام ہسپتال بند
صیہونی حکومت نے غزہ کے اسپتالوں اور طبی مراکز پر اپنے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، اس وجہ غزہ میں بچوں کے تقریباً تمام اسپتالوں نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔
-
ایران کا زائرین کے لئے زبردست اقدام، بارڈرز پر طبی خدمات کے لیے 12 فیلڈ ہسپتال کے قیام کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ ایلام کے وزیر صحت نے ملک کی سرحدوں پر خدمات فراہم کرنے کے لیے 12 فیلڈ اسپتالوں کے قیام کا اعلان کیا۔
-
ہسپتال سے نیتن یاھو کا میڈیکل ریکارڈ ہیک
ایک ہیکر گروہ نے صیہونی ہسپتال پر حملہ کرکے صیہونی پارلیمنٹ اور نیتن یاھو کا میڈیکل ریکارڈ چرا لیا ہے اور 24 گھنٹے کے اندر تاوان نہ دینے کی صورت میں یہ معلومات افشا کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
بھارتی وزیراعظم کی ہسپتال میں والدہ کی عیادت
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرا بین کی طبیعت اچانک خراب ہونے کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
-
بھارت کی وزیرخزانہ کی طبیعت خراب، اسپتال میں داخل
بھارت کی وزیرخزانہ نرملا سیتھرمن کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔