میڈیکل رپورٹ
-
ہسپتال سے نیتن یاھو کا میڈیکل ریکارڈ ہیک
ایک ہیکر گروہ نے صیہونی ہسپتال پر حملہ کرکے صیہونی پارلیمنٹ اور نیتن یاھو کا میڈیکل ریکارڈ چرا لیا ہے اور 24 گھنٹے کے اندر تاوان نہ دینے کی صورت میں یہ معلومات افشا کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
انسداد دہشتگردی عدالت؛ عمران خان کی مکمل میڈیکل رپورٹ طلب
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے اُن کی طبی رپورٹ طلب کرلی۔