نیتن یاھو
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
نیتن یاہو کا دورہ واشنگٹن، ٹرمپ کی ڈکٹیشن کی بھینٹ چڑھ گیا
صیہونی میڈیا نے نیتن یاہو کے امریکہ کے غیر متوقع دورے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کی ڈکٹیشن کو صیہونی وزیر اعظم کے لئے ایک حیران کن رویہ قرار دیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
غزہ جنگ؛ نیتن یاہو کے خواب جو حسرت میں بدل گئے!
صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ جنگ کا آغاز چار بڑے اہداف کے اعلان کے ساتھ کیا۔ انہوں نے بڑے طمطراق سے کہا تھا کہ وہ ان اہداف کو حاصل کرکے ہی دم لیں گے، لیکن اہداف کا حصول تو دور کی بات، انہیں شرمناک شکست قبول کرتے ہوئے حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ کرنا پڑا۔!
-
مقبوضہ تل ابیب میں ہزاروں آباد کاروں کا احتجاجی مظاہرہ، نیتن یاہو کے خلاف نعرے بازی
میڈیا ذرائع نے تل ابیب میں ہزاروں صیہونی آباد کاروں کے نیتن یاہو رجیم کے خلاف احتجاجی مظاہروں کی خبر دی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں ہزاروں صیہونیوں کی نیتن یاہو کے خلاف ریلی
ہزاروں صییونی آباد کاروں نے مظاہرے کرکے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اور ان کی انتہائی دائیں بازو کی کابینہ کے خلاف احتجاج کیا۔
-
نیتن یاہو عالمی سطح پر خطرے کا باعث بن چکے ہیں، ترک وزیر خارجہ
ترک وزیر خارجہ نے آج جبوتی میں ایک کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا: نیتن یاہو نہ صرف مشرق وسطیٰ کے ممالک بلکہ عالمی سطح پر بھی خطرے کا باعث بن چکے ہیں۔"
-
نیتن یاہو کے گھر پر حزب اللہ کے ڈرون حملے کے بعد صہیونی حکام میں خوف و ہراس پھیل گیا
صیہونی وزیراعظم کے گھر پر کامیاب ڈرون حملے کے بعد تل ابیب حکام کی حفاظت کے لیے سکیورٹی اقدامات بڑھا دئے گئے ہیں۔