17 جون، 2023، 4:07 PM

تہران، سعودی وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات

تہران، سعودی وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات

ملاقات میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ امور پر باہمی تبادلہ خیال کیا اور خطے کی حالیہ صورتحال پر گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اپنے ایک روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں۔ ایران پہنچنے کے بعد انہوں نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللہیان سے ملاقات کی۔

ملاقات میں دونوں رہنماوں نے دو طرفہ امور پر باہمی تبادلہ خیال کیا اور خطے کی حالیہ صورتحال پر گفتگو کی۔

News ID 1917243

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha