ایران اور سعودی عرب
-
بہت جلد سعودی ہم منصب سے ملاقات کریں گے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان حالیہ معاہدوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ ہم مستقبل قریب میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے، تاکہ سفارت خانوں کو دوبارہ کھولنے کی عملی تیاریاں کی جا سکیں۔
-
ایران-سعودی عرب معاہدہ صہیونی حکومت کی تباہی کی نوید ہے، عمان کے مفتی اعظم
عمان کے مفتی اعظم نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس معاہدے نے صہیونیوں کے دلوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور یہ صیہونی حکومت کی تباہی کی نوید ہے۔
-
تنازعات کے حل پر ایران کے ساتھ اتفاق کیا ہے، سعودی وزیر خارجہ
سعودی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے ایران کے ساتھ ملکوں کی خودمختاری کے احترام، اچھی ہمسائیگی اور تنازعات کے حل پر اتفاق کیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی اسلامی ملکوں میں امن کے معمار اور تہران-ریاض معاہدہ ان کی دور اندیشی کا نتیجہ ہے
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی اسلامی ملکوں اور مسلم قوموں کے درمیان اخوت و برادری اور امن و آشتی کے معمار تھے۔
-
ایران عراق میں مداخلت نہیں کر رہا؛ مغرب کو عراق کے حالات کا ادراک کرنا چاہیے، عراقی وزیر اعظم
عراقی وزیر اعظم نے ایران-سعودی معاہدے کا خیرمقدم کیا اور اس کے حصول میں بغداد کے "بڑے کردار" پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایران عراق کے اندرونی معاملات میں کبھی مداخلت نہیں کرتا اور مغرب کو عراق کے حالات کو سمجھنا چاہیے۔
-
تہران-ریاض معاہدہ خطے کے لیے گیم چینجر ہوگا، سابق سعودی انٹیلی جنس چیف
سعودی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ ترکی الفیصل نے تاکید کی کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ اہم علاقائی پیش رفتوں پر اثرات مرتب کرے گا اور امید ظاہر کی کہ یہ معاہدہ خطے کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔
-
غاصب صہیونی وفد کو سعودی عرب کا ویزا جاری کرنے سے انکار
اسرائیلی چینل نے خبر دی ہے کہ سعودی حکام نے صہیونی وفد کو ویزا دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
ایرانی ہم منصب سے جلد ملاقات کا منتظر ہوں، سعودی وزیر خارجہ
سعودی وزیر خارجہ نے کہاکہ اگلے 2 ماہ میں ایران اور سعودی عرب کے سفارتی تعلقات بحال ہوجائیں گے۔ ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان سے جلد ملاقات کا منتظر ہوں۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے رکن کی مہر نیوز سے گفتگو:
ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ خطے کے ممالک کے مفاد میں ہے
ایرانی پارلیمنٹ کے رکن نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ خطے کے ممالک کے مفاد میں ہے اور اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ تنازعات کو علاقے کے اندر مذاکرات کے ذریعے حل کیا جاسکتا ہے۔
-
ایران کی پالیسی خطے میں استحکام اور سلامتی کو برقرار رکھنا ہے، ایرانی اسپیکر
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی خطے اور خلیج فارس میں غیر ملکی مداخلت سے پاک استحکام اور سلامتی کو برقرار رکھنا ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا سعودی عرب اور ایران کے سفارتی تعلقات کی بحالی کے معاہدے کا خیرمقدم
پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی عرب اور ایران کے سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئے معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے پر عرب ممالک کا ردعمل
الگ الگ بیانات جاری کرتے ہوئے عرب ملکوں نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی بحالی سے متعلق طے پانے والے معاہدے کا خیرمقدم کیا۔
-
ایران-سعودی عرب تعلقات کی بحالی؛
7 سال تعطلی کا شکار تعلقات کی بحالی کا سفر، علی شمخانی کی زبانی
ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے کہا کہ صدر مملکت کے دورہ چین نے ایران اور سعودی عرب کے وفود کے درمیان نئے اور انتہائی سنجیدہ مذاکرات کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کیا۔
-
ایران-سعودی عرب تعلقات کی بحالی پر وائٹ ہاؤس کا ردعمل
وائٹ ہاوس کے ایک ترجمان نے ایران-سعودی عرب تعلقات کی بحالی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم ایران-سعودی عرب تعلقات کی بحالی کے حوالے سے رپورٹس سے آگاہ ہیں۔
-
ایران-سعودی عرب تعلقات کی بحالی؛
عالمی ردعمل؛ عمان اور عراق کا خیر مقدم/ ریاض کی تصدیق
ایران-سعودی عرب تعلقات کی بحالی کا اعلامیہ جاری ہوتے ہی تیزی کے ساتھ عالمی سطح پر رد عمل کا اظہار شروع ہوگیا ہے۔ متعدد ملکوں نے اس اتفاق رائے پر خوشی کا اظہار کیا جبکہ کچھ دیگر نے اپنے دیرینہ عزائم کا اظہار کیا ہے۔
-
چین کی میزبانی میں جاری مذاکرات کے نتائج کا اعلان؛
ایران اور سعودی عرب کا سفارتی تعلقات کی بحالی پر اتفاق+اعلامیہ جاری
چین- ایران اور سعودی عرب نے دو ماہ کے اندر تعلقات کی بحالی اور دہائی سے بند سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب نے تعلقات کی بحالی کے لیے بغداد کی ثالثی کا خیر مقدم کیا ہے، عراقی وزیر اعظم
عراقی وزیر اعظم نے جرمن نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ ان کا ملک ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کا نیا دور شروع کرنے کی کوشش کر رہا ہے جبکہ ریاض اور تہران نے بغداد کی ثالثی پر مثبت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ریاض تہران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کے لیے تیار ہے، ایرانی وزیر خارجہ کی عربی میں ٹویٹ
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے سعودی ہم منصب کا حوالے دے کر لکھا کہ ریاض تہران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کے لئے تیار ہے۔
-
ایران جب بھی سعودی عرب تیار ہو سفارتی تعلقات معمول پر لانے کے لیے تیار ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے اور جب بھی ریاض تیار ہوگا سفارتخانے دوبارہ کھولنے کے لیے تیار ہے۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام سے متعلق سعودی وزیر خارجہ کا بے بنیاد الزامات
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے پرامن ایرانی جوہری پروگرام کے خلاف بے بنیاد الزامات کو دہراتے ہوئے ایران کے ساتھ اس کے جوہری پروگرام پر سمجھوتے کے عدم حصول کےمتعلق خبردار کیا۔
-
تہران کے ساتھ مثبت تعلقات قائم کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر خارجہ
سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات پر بات کی۔
-
روس کا ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کے لیے آمادگی اظہار
روس کے نائب وزیر خارجہ نے منگل کو میڈیا کو بتایا کہ روس سعودی عرب اور ایران کے ساتھ رابطے میں ہے اور اگر ریاض اور تہران کو اس کی ضرورت ہو تو وہ ثالث کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس بریفنگ:
بات چیت ایران اور سعودی عرب دونوں کے مفاد میں ہے/ جنرل سلیمانی کا انتقام حتمی ہے
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ایران اور سعودی عرب کے رسمی تعلقات کو دوبارہ سے معمول پر لانے کے لئے بات چیت کا آغاز دونوں کے مفاد میں ہوگا۔ جنرل سلیمانی کے قتل کے حوالے سے ایران کا موقف واضح ہے اور اس قتل میں ملوث عناصر سے انتقام کا معاملہ بھلایا نہیں جاسکتا۔
-
جدہ سمٹ؛
ایران کےساتھ مذاکرات مثبت ہیں/جدہ سمٹ میں عرب نیٹو کے حوالے سے بات نہیں ہوئی، سعودی وزیر خارجہ
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے جدہ سمٹ کے اختتام پر کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات مثبت رہے ہیں، تاہم ابھی اپنے مقصد تک نہیں پہنچے ہیں۔
-
سعودی عرب کی غاصب اسرائیل کے ساتھ صف بندی پر حماس کا ردعمل
حماس نے سعودی عرب کی جانب سے غاصب اسرائیلی پروازوں کے لئے اپنی حدود کھولنے کے اقدام پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا۔
-
ایران اور سعودی عرب کے مابین سفارت کاری کا عمل دوبارہ شروع ہونے والا ہے، عراقی میڈیا
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کی بحالی کا اعلان بغداد میں ہونے جا رہا ہے کہ جس میں ایرانی اور سعودی حکام موجود ہوں گے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے مابین ڈپلومیٹک اجلاس متوقع
عراقی حکومت کے ایک عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ عراق میں سعودی اور ایرانی ڈپلومیٹس کا نیا اجلاس ہوگا۔