11 جون، 2023، 11:35 AM

رہبر معظم کا ملکی جوہری مصنوعات کی نمائش کا دورہ

رہبر معظم کا ملکی جوہری مصنوعات کی نمائش کا دورہ

رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح حسینیہ امام خمینی میں ملکی جوہری مصنوعات کی نمائش کا دورہ کیا۔

مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ کے روز تہران کے حسینیہ امام خمینی میں ایرانی صنعتی مصنوعات کی نمائش کا دورہ کیا۔

نمائش کا دورہ کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی کو صنعت کے میدان میں ایران کی تازہ ترین کامیابیوں اور مصنوعات سے آگاہ کیا گیا۔

News ID 1917108

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • Mohd Mudasir wani IN 13:31 - 2023/06/11
      0 0
      Assalamualaikum
    • Mohd Mudasir wani IN 13:31 - 2023/06/11
      0 0
      Assalamualaikum