30 مئی، 2023، 12:19 PM

الہی مذاہب کے نمائندوں کی امام خمینیؒ کے مزار پر حاضری

الہی مذاہب کے نمائندوں کی امام خمینیؒ کے مزار پر حاضری

امام خمینی (رح) کی چونتیسویں برسی کے موقع پر الہی مذاہب کے پیروکاروں ارمنی، آشوری، کلیمی اور زرتشتیوں کے نمائندہ وفد نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھاتے ہوئے انھیں خراج تحسین پیش کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، امام خمینی (رح) کی چونتیسویں برسی کے موقع پر الہی مذاہب کے پیروکاروں ارمنی، آشوری، کلیمی اور زرتشتیوں کے نمائندہ وفد نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھاتے ہوئے انھیں خراج تحسین پیش کیا۔

اس وفد نے امام خمینی (رح) ،رہبر انقلاب اسلامی اور شہیدوں کے افکار و نظریات سے تجدید عہد کیا۔

واضح رہے کہ 4 جون 2023 کو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی چونتیسویں برسی ہے۔ 

News ID 1916821

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha