حرم مطہر امام خمینی
-
امام خمینیؒ کی چند یادگار اور تاریخی تصاویر جو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئیں
انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد سے لے کر امام خمینیؒ کی رحلت مختلف مواقع پر لی گئی تصاویر جو تاریخ کا حصہ بن گئیں۔
-
پاکستانی معروف عالم دین علامہ امین شہیدی کی مہر نیوز سے گفتگو؛
امام خمینیؒ نے اپنے زمانے اور بعد میں آنے والے جوانوں میں عزم پیدا کیا
امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ امام خمینیؒ نے اپنے زمانے اور بعد میں آنے والے جوانوں میں عزم پیدا کیا۔ یہی عزم آج یمن، شام، عراق، کشمیر، نائجیریا، فلسطین اور لبنان میں جوانوں کو ہمت اور حوصلہ دلا رہا ہے کہ وہ خالی ہاتھ بھی اپنے زمانے کے مستکبرین کو چاروں شانے چت کرسکتے ہیں۔
-
فکر امام خمینیؒ امت کو راہ خدا تک پہنچاتی ہے، زین رضا حیدری
تحریک بیداری امت مصطفیٰ کراچی کے رہنماء زین رضا حیدری نے كہا كہ امام خمینیؒ نے جب اپنی قوم كی مشكلات كا جائزہ لیا تو اس نتیجہ پر پہنچے كہ قوم كی مشكلات كا منبع ظلم پذیری ہے، ذلت پذیری ہے۔
-
الہی مذاہب کے نمائندوں کی امام خمینیؒ کے مزار پر حاضری
امام خمینی (رح) کی چونتیسویں برسی کے موقع پر الہی مذاہب کے پیروکاروں ارمنی، آشوری، کلیمی اور زرتشتیوں کے نمائندہ وفد نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھاتے ہوئے انھیں خراج تحسین پیش کیا۔
-
یوم مسلح افواج، ایرانی فوجی کمانڈروں کی امام خمینیؒ سے تجدید عہد
یوم مسلح افواج کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈروں نے امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضری دی اور امام (رح) کے افکار سے تجدید بیعت کی۔
-
انقلاب اسلامی کے چوالیسویں عشرہ فجر کے دوران تجدید عہد کا سلسلہ جاری؛
ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور حکام کی امام خمینیؒ کے مزار پر حاضری
انقلاب اسلامی کے چوالیسویں عشرہ فجر کے دوسرے دن ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور اعلیٰ حکام نے بانی انقلاب امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضری دے کر امام اور انقلاب سے اپنے عہد کی تجدید کی۔
-
یکم فروری؛ انقلاب اسلامی کے چوالیسویں عشرہ فجر کا آغاز؛
امام خمینیؒ کے مزار میں تقریب؛ اسپیکر کا خطاب
یکم فروری امام خمینیؒ کی وطن واپسی کے دن سے انقلاب اسلامی کے چوالیسویں عشرہ فجر کا آغاز ہوگیا۔ امام خمینیؒ کی جلاوطنی کے بعد وطن واپسی کے دن کی مناسبت سے مرکزی تقریب ان کے مزار پر ہو رہی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب کی امام خمینیؒ کے مزار اور گلزار شہداء پر حاضری
'عشرۂ فجر' کی آمد اور اسلامی انقلاب کی پرشکوہ کامیابی کی چوالیسویں سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے منگل کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
مجلس خبرگان رہبری کے اراکین کا حرم حضرت امام خمینی (رہ) میں حضور
مجلس خبرگان رہبری کے ارکان نے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں حاضر ہوکر تجدید عہد کیا۔
-
ایرانی مسلح افواج کے کمانڈروں کی امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں حاضری
عشرہ فجر کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے اعلی کمانڈروں نے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں حاضر ہوکر ان کے اعلی اصولوں اور اہداف کے ساتھ تجدید عہد کیا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں کی حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر پر حاضری
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرمحمد باقرقالیباف اور پارلیمنٹ کے نمائندوں نے عشرہ فجر کی مناسبت سےحضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر پر حاضر ہوکر تجدید عہد کیا۔
-
ایرانی نمائندوں کا حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر پر حاضر ہوکرتجدید عہد
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرمحمد باقرقالیباف اور پارلیمنٹ کے نمائندوں نے عشرہ فجر کی مناسبت سےحضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر پر حاضر ہوکر تجدید عہد کیا۔
-
صدر رئیسی اور ان کی کابینہ کے اراکان کا حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تجدید عہد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور ان کی کابینہ کے ارکان نے عشرہ فجر کی مناسبت سے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر پر حاضر ہو کر فاتحہ خوانی اور تجدید عہد کیا ہے۔
-
حضرت امام خمینی (رہ) کی وطن واپسی کی مناسبت سے حرم مطہر میں شاندار تقریب کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران میں عشرہ فجر انقلاب اسلامی کا قومی جوش و ولولہ کے ساتھ آغازہوگیا ہے ایران میں 12 بہمن حضرت امام خمینی(رہ) کی وطن آمد سے لیکر 22 بہمن تک عشرہ فجر منایا جاتا ہے، آج 12 بہمن کی مناسبت سے حرم مطہر میں شاندار تقریب منائی جارہی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر پر حضور
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عشرہ فجر انقلاب اسلامی کی آمد کے موقع پر حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر پر حاضر ہو کر فاتحہ خوانی اور نماز ادا کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر پر حاضری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عشرہ فجر انقلاب اسلامی کی آمد کے موقع پر حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر پر حاضر ہو کر فاتحہ خوانی اور نماز ادا کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی عشرہ فجر کی آمد پر حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر پر حاضری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عشرہ فجر انقلاب اسلامی کی آمد کے موقع پر حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر پر حاضر ہو کر انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔