6 فروری، 2022، 12:23 PM

ایرانی نمائندوں کا حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر پر حاضر ہوکرتجدید عہد

ایرانی نمائندوں کا حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر پر حاضر ہوکرتجدید عہد

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرمحمد باقرقالیباف اور پارلیمنٹ کے نمائندوں نے عشرہ فجر کی مناسبت سےحضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر پر حاضر ہوکر تجدید عہد کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرمحمد باقرقالیباف  اور پارلیمنٹ کے نمائندوں نے عشرہ فجر کی مناسبت سے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر پر حاضر ہوکر تجدید عہد کیا۔ ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے رہبر کبیر  انقلاب اسلامی کے مزار پر فاتحہ خوانی اور قرآن مجید کی تلاوت کی اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔اطلاعات کے مطابق اس تقریب میں حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی بھی موجود تھے۔

News ID 1909750

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha