مہر خبررساں ایجنسی نے شہاب نیوز کے حوالے سے نقل کیاہےکہ اسرائیلی ڈرون کو آج کی شام کو جنین کیمپ کے فضائی حدود میں شناخت کرنے کے بعد مار گرایا گیا۔

دوسرا اسرائیلی ڈرون بھی فلسطینی مزاحمتی فورسز نے جنین کیمپ کے فضائی حدود میں مار گرایا۔
News Code 1915121
آپ کا تبصرہ