مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران کے دورے پر آئے ہوئے نیکاراگوائے کے وزیر خارجہ ڈینس مونکاڈا نے آج ایران کے محکمہ خارجہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
علاوہ از ایں اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ نکاراگوائے کے ما بین جامع تعاون کے پروگرام پر دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے دستخط بھی کئے۔
آپ کا تبصرہ