مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان آج صبح یورپی ملک سربیا کے دار الحکومت بلغراد روانہ ہوئے تھے۔ اب سے کچھ دیر پہلے ایرانی وزیر خارجہ نے بلغراد میں محکمہ خارجہ کے دفتر میں سربیا کے وزیر خارجہ ایویٹسا ڈاچیچ سے ملاقات کی۔
دونوں رہنماوں نے دو طرفہ دلچسپی کے امور اور بین الاقوامی مسائل پر باہمی تبادلہ خیال کیا۔
آپ کا تبصرہ