4 دسمبر، 2022، 7:31 PM

ایران اور سربیا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات اور دو طرفہ تبادلہ خیال

ایران اور سربیا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات اور دو طرفہ تبادلہ خیال

ایران کے وزیر خارجہ جو آج صبح بلغراد کے لیے روانہ ہوئے تھے، کچھ دیر پہلے انہوں نے سربیا کے دفتر خارجہ میں اپنے سربیائی ہم منصب سے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان آج صبح یورپی ملک سربیا کے دار الحکومت بلغراد روانہ ہوئے تھے۔ اب سے کچھ دیر پہلے ایرانی وزیر خارجہ نے بلغراد میں محکمہ خارجہ کے دفتر میں سربیا کے وزیر خارجہ ایویٹسا ڈاچیچ سے ملاقات کی۔

دونوں رہنماوں نے دو طرفہ دلچسپی کے امور اور بین الاقوامی مسائل پر باہمی تبادلہ خیال کیا۔ 

News ID 1913499

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha