29 اگست، 2022، 10:49 AM

عراق کے وزیر خارجہ آج تہران کا دورہ کریں گے

عراق کے وزیر خارجہ آج تہران کا دورہ کریں گے

عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین آج تہران کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین آج تہران کا دورہ کریں گے۔

 عراق کے وزیر خارجہ اس سفر میں ایرانی وزير خارجہ امیر عبداللہیان اور بعض دیگر ایرانی اعلیٰ حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، جوہری معاہدے، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1912184

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha