عراقی وزیر خارجہ
-
خطہ بارود کے ڈھیر پر، عراق کو جنگ سے بچانا ہوگا، عراقی وزیر خارجہ
عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے خبردار کیا ہے کہ خطے کی صورتحال انتہائی خطرناک ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ عراق کسی نئی جنگ میں نہ الجھے۔
-
ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کے بعد پریس کانفرنس
عراق کے وزير فواد حسین نے اتوار کے روز ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے تہران میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں باہمی تعلقات اور اسی طرح علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
عراقی وزیر خارجہ کا دورہ تہران، اہم امور پر مذاکرات ہوں گے
عراقی وزیر خارجہ اہم امور پر مذاکرات کے لئے تہران کا جلد دورہ کریں گے۔