2 اگست، 2022، 4:39 PM

ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نیویارک کا دورہ کریں گے

ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نیویارک کا دورہ کریں گے

ایرانی حکومت کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لئے نیویارک کا دورہ کریں گے۔ 

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی حکومت کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لئے نیویارک کا دورہ کریں گے۔ 

انہوں نے کہاکہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے. 

رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل، بین الاقوامی تنظیموں کے کچھ سربراہان، نیویارک میں موجودہ میڈیا کے سینیئر نمائندوں اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات بھی کریں گے.

News ID 1911806

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha