نیویارک
-
نیویارک میں مظاہرے؛ ایران پر جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ
امریکی مظاہرین نے نیویارک کی سڑکوں پر مظاہروں میں ایران پر امریکی_صہیونی حملوں کی مذمت کی۔
-
ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف امریکہ کے مختلف شہروں میں مظاہروں اور ہڑتالوں کا سلسلہ جاری
امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے اور ہڑتالیں جاری ہیں، جہاں ہزاروں افراد نے شدید سرد موسم کے باوجود سڑکوں پر نکل کر اپنے غم و غصے کا اظہار کیا۔
-
زہران ممدانی ٹرمپ کے خلاف ڈٹ گئے؛ مادورو کے اغوا کو غیر قانونی قرار دے دیا
نیویارک کے نو منتخب میئر زہران ممدانی نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کے مبینہ امریکی اغوا پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے اسے بین الاقوامی اور امریکی وفاقی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
زہران ممدانی نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر میئر کا حلف اٹھا لیا
نیویارک کے نو منتخب مسلمان اور ڈیموکریٹ میئر زہران ممدانی نے قرآن کریم کے نسخے پر حلف اٹھا کر باقاعدہ طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔
-
نتن یاہو کو گرفتار کرنے کی ہر ممکن کوشش کروں گا، زھران ممدانی
نیویارک کے نو منتخب میئر زهران ممدانی نے کہا ہے کہ اگر نتن یاہو جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک آئے تو اس کی گرفتاری کا حکم جاری کیا جائے گا۔
-
زہران ممدانی کو ووٹ دیا تو نیویارک کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ڈیموکریٹک پارٹی کے مسلمان امیدوار زہران ممدانی نیویارک کے میئر منتخب ہو گئے تو شہر کو دی جانے والی وفاقی مالی امداد محدود کر دی جائے گی۔
-
امریکہ کی رکاوٹوں کی وجہ سے نیویارک مذاکرات ناکام ہوئے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکی منفی رویے کی وجہ سے یورپی ٹرائیکا کے ساتھ مذاکرات ناکام ہوگئے۔
-
اسنیپ بیک فعال ہوا تو مذاکرات بے معنی ہوں گے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے سوئس ہم منصب سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران جوہری شفافیت کے لیے تیار ہے تاہم پابندیاں بحال ہونے کی صورت میں مذاکرات بے معنی ہوجائیں گے۔
-
نیویارک میں امن کارکنوں کا مظاہرہ، ایران مخالف پالیسیوں کی مذمت+ویڈیوز، تصاویر
اقوام متحدہ میں امریکی صدر کی تقریر کے دوران سماجی کارکنوں نے امریکی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ایران مخالف اقدامات کی مذمت کی۔
-
"ترقی سب کے لیے" محض نعرہ، حقیقت میں ہر جگہ ظلم کا بازار گرم ہے، صدر پزشکیان
صدر مسعود پزشکیان نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت سے قبل کہا کہ اس سال کا عالمی نعرہ “ہم آہنگی؛ ترقی سب کے لیے” ہے، لیکن عالمی سطح پر طاقتور ممالک کے رویے میں صرف یکطرفہ گرائی اور ظلم دیکھنے کو ملتا ہے۔
-
ایرانی اور آسٹریائی وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقات
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایران اور آسٹریا کے وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
اسنیپ بیک فعال ہونے کی صورت میں ایران اور ایٹمی ایجنسی کا معاہدہ بے اعتبار ہو جائے گا، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے اجلاس سے قبل خبردار کیا ہے کہ اسنیپ بیک میکانزم فعال ہونے کی صورت میں ایران مناسب اور متوازن ردعمل دے گا۔
-
نیویارک روانہ ہونے سے پہلے صدر پزشکیان کی رہبر معظم سے ملاقات
ایرانی صدر نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ ہونے سے پہلے رہبر معظم سے ملاقات کی۔
-
ایرانی صدر مسعود پزشکیان منگل کو نیویارک روانہ ہوں گے
ایرانی صدر پزشکیان اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے منگل کو نیویارک روانہ ہوں گے۔
-
امریکہ میں یورپی شراکت داروں کے ساتھ جوہری مسئلے پر مذاکرات ہوں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر یورپی ممالک کے ساتھ مذاکرات ہوں گے تاکہ خدشات دور ہوجائیں۔
-
نیویارک میں صیہونی مظالم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج
غزہ میں خواتین و بچوں کے قتل عام اور اسرائیل کی جانب سے مسلط کردہ بھوک کے خلاف امریکہ میں بڑی ریلی نکالی گئی۔