21 ستمبر، 2025، 5:18 PM

ایرانی صدر مسعود پزشکیان منگل کو نیویارک روانہ ہوں گے

ایرانی صدر مسعود پزشکیان منگل کو نیویارک روانہ ہوں گے

ایرانی صدر پزشکیان اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے منگل کو نیویارک روانہ ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر مسعود پزشکیان منگل کو نیو یارک کا دورہ کریں گے۔

صدر کے سیاسی مشیر مہدی سنائی نے ایکس پر اعلان کیا کہ صدر پزشکیان منگل کو نیو یارک روانہ ہوں گے۔

سنائی کے مطابق، صدر پزشکیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بدھ کی صبح خطاب کریں گے۔

دورے کے دوران صدر پزشکیان کی دیگر ممالک کے سربراہان سے دوطرفہ ملاقاتیں متوقع ہیں، اور وہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترس سے بات چیت کریں گے۔

News ID 1935483

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha