مہر خبررساں ایجنسی نے شہاب کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائيلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں افائرنگ کرکے 3 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں اسرائیلی فورسز نے فوجی آپریشن کے دوران ایک گاڑی پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی جوان شہید ہوگئے۔ مغربی کنارے میں ہی اسرائیلی فوج کی پرتشدد کارروائیوں میں 8 فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ فلسطین کی وزارت صحت نے بھی 3 فلسطینیوں کی شہادت اور 8 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی ہے۔
اسرائيلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں افائرنگ کرکے 3 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
News ID 1911228
آپ کا تبصرہ