مغربی پٹی
-
فلسطینی نوجوان کے سرعام قتل پر ایرانی ترجمان محکمہ خارجہ کا رد عمل؛
انسانی حقوق کچھ مجرم حکومتوں کا کھلونا بنا ہوا ہے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی حکومت کے ہاتھوں سر عام فلسطینی نوجوانوں کی شہادت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کچھ مجرم حکومتوں کے لئے کھلونا بن چکے ہیں۔
-
یوکرینی علاقوں کا روس میں الحاق؛
مغرب والوں کی رائے اہمیت نہیں رکھتی تاہم انہیں نئی حقیقت کو سمجھنا ہوگا، روسی وزیر خارجہ
روس کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ یوکرین کے مشرقی علاقوں کو روسی سرزمین میں شامل کرنے کے حوالے سے ریفرنڈم کے بارے میں مغرب کی مخالفانہ رائے اہمیت نہیں رکھتی تاہم اہل مغرب کو نئی حقیقت کو سمجھنا ہوگا۔
-
اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے میں 3 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا
اسرائيلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں افائرنگ کرکے 3 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
-
اسرائیلی فوج کے حملے میں 30 فلسطینی زخمی
مغربی پٹی میں اسرائیلی فوج کے حملے میں 30 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مغربی کنارے پر صہیونی فوجیوں کا وحشیانہ حملہ/ متعدد فلسطینی گرفتار
اسرائيلی فوجیوں نے آج صبح مغربی پٹی کے بعض علاقوں پر وحشیانہ حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
صہیونیوں کا نابلس پر وسیع حملہ / 23 فلسطینی شدید زخمی
مغربی پٹی کے شہر نابلس پر صہیونیوں کے وسیع حملے میں 23 فلسطینی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔