غزہ کی پٹی سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر راکٹوں سے حملہ

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے جواب میں غزہ پٹی سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے جواب میں غزہ پٹی سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق غزہ کے اطراف سے خطرے کے آلارم بجنے کی صدائیں آرہی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا دفاعی میزائل سسٹم فلسطینی راکٹوں کا مقابلہ کرنے میں ناکام رہا ہے۔ اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ فلسطینیوں کے ایک راکٹ کو فضا میں تباہ کردیا گیا ہے۔ فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی نے مقبوضہ فلسطین پر راکٹ حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

News Code 1910552

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 5 =