راکٹ
-
امریکہ کا یوکرائن کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ دینے کا فیصلہ
امریکہ نے یوکرائن کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ روس کا کہنا ہے کہ امریکہ یوکرائن کو ہتھیار فراہم کرکے جنگ کو طول دینے کی کوشش کررہا ہے۔
-
غزہ کی پٹی سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر راکٹوں سے حملہ
فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے جواب میں غزہ پٹی سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔
-
فلسطینیوں نے تل ابیب پر سیکڑوں راکٹ داغ دیئے
اس رپورٹ میں اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر فلسطینیوں کے سیکڑوں راکٹوں کی بارش کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
چین کا بے قابو راکٹ بالآخر زمین پر گر ہی گیا
چین کا بے قابو لانگ مارچ فائیوبی راکٹ بالآخر زمین پر گر ہی گیا، لانگ مارچ فائیو بی کا زیادہ حصہ فضا میں ہی جل گیا تھا۔
-
طالبان کا قرآن مجید کی تلاوت کرنے والے بچوں پر راکٹ حملہ/ 16 بچے زخمی
افغانستان کے مشرقی صوبے کنڑ کے گورنر کے کمپاؤنڈ میں قرآن مجید کی تلاوت کی مذہبی تقریب پر طالبان نے راکٹ حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 16 بچے زخمی ہوگئے۔
-
فلسطینیوں کا اسرائیل کو منہ توڑ جواب / اسرائیل پر 10 راکٹوں سے حملہ
فلسطینیوں نے اسرائیل کی بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے غزہ کی پٹی سے صہیونی بستیوں پر 10 راکٹ فائر کیے ہیں ۔
-
پاکستان کا گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح 1 کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے دشمن کے علاقے میں دور تک ہدف کو نشانہ بنانے والے گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
کابل کے ايئر پورٹ سمیت دیگر مقامات پر 9 راکٹ حملے
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نامعلوم مقام سے ایک راکٹ گرا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ ایک جہاز کو کو بھی نقصان پہنچا۔
-
عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے پر ایک بار پھر حملہ
عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب امریکہ اور اتحادی افواج کے زیر استعمال التاجی فوجی اڈے پر ایک ہفتے میں تیسری بار راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔
-
بغداد میں امریکی سفارتخانے کے قریب راکٹوں سے حملہ
عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانے کے قریب قائم امریکی فوجی ٹھکانے پر متعدد راکٹ داغے ہیں جس میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
-
بغداد میں امریکی سفارتخانے پر راکٹوں سے حملہ
عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانے پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
چین نے طاقتور راکٹ خلا میں روانہ کردیا
چین نے گذشتہ روز سیٹلائٹ کے ذریعے دنیا کے سب سے طاقتور راکٹ کو خلا میں بھیج دیا ہے۔