امیر عبداللہیان کی عمان کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان عمان کے دورے پر ہیں ، جہاں انھوں نے عمان کے وزیر خارجہ بدر بن حمد البوسعیدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان عمان کے دورے پر ہیں ، جہاں انھوں نے مسقط میں عمان کے وزیر خارجہ بدر بن حمد البوسعیدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔اس ملاقات میں سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں تعلقات کو مزيد فروغ دینے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا گيا ، نیز علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں بھی بات چیت کی گئی۔ ایرانی وزیر خارجہ ایک اعلی سیاسی وفد کے ہمراہ عمان کے دورے پر ہیں۔

News Code 1909459

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 15 =