20 جون، 2021، 7:01 PM

ایران اور گروپ 1+4 کے نمائندے معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں

ایران اور گروپ 1+4 کے نمائندے معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں

ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار اور نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور گروپ 1+4 کے نمائندے معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار اور نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور گروپ 1+4 کے نمائندے معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ماہرین کی سطح پر مذاکرات جاری ہیں جبکہ گروپ 1+4 اور ایران کے نمائندے اب صلاح و مشورے کے لئے نہیں بلکہ فیصلے کے لئے اپنے اپنے داارالحکومتوں میں واپس جائیں گے اور ویانا میں مذاکرات کے اگلے مرحلے میں شرکت کریں گے۔ سید عباس عراقچی نے کہا کہ معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں لیکن یہ مختصر فاصلہ بھی بڑا مشکل فاصلہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ فیصلہ اب فریق ثانی کو کرنا ہے۔

News Code 1907039

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha