ویانا
-
ویانا میں ایران اور گروپ 1+4 کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور تعمیری اور مثبت رہا
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات کار اور ایرانی وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچي نے ویانا میں ایران اور گروپ 1+4 کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کو تعمیری اورمثبت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کا ماحول مثبت ہے لیکن مشکلات بھی ہیں۔
-
ویانا میں ہونے والے آج کے مذاکرات کامیاب اور تعمیری رہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی مذاکراتی ٹیم کے اعلی اہلکار سید عباس عراقچی نے ویانا میں مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات کو کامیاب اور تعمیری قراردیا ہے۔
-
ویانا میں ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات انجام پذير نہیں ہوں گے
ایرانی حکومت کے ترجمان ویانا میں ایران اور گروپ 1+4 کے درمیان مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ویانا میں ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات انجام پذير نہیں ہوں گے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کے سیاسی معاون عراقچی ویانا پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی مشترکہ ایٹمی معاہدے کے کمیشن کے اجلاس میں شرکت کے لئے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا پہنچ گئے ہیں۔
-
ویانا حملہ میں ملوث دہشت گرد داعش کے حامی تھے
آسٹریا کے وزیر داخلہ کا نے دارالحکومت ویانا میں دہشت گردانہ حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویانا دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والا دہشت گرد ، وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا حامی تھا۔
-
آسٹریا میں فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم 7 افراد ہلاک
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ سے کم سے کم 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
صالحی ویانا پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی ویانا پہنچ گئے۔
-
ویانا میں ایران اور گروپ 1+4 کا مشترکہ اجلاس
ویانا میں مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل کے سلسلے میں ایران اور گروپ 1+4 کے نمائندوں کے درمیان مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔