18 فروری، 2022، 3:49 PM

ویانا میں علی باقری اور مورا نے مشترکہ اجلاس میں تبادلہ خیال کیا

ویانا میں علی باقری اور مورا نے مشترکہ اجلاس میں تبادلہ خیال کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار علی باقری کنی اور یورپی یونین کے نمائندے انریکا مورا نے ویانا میں مشترکہ اجلاس میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کےاعلی مذاکراتکار علی باقری کنی اور یورپی یونین کے نمائندے انریکا مورا نے ویانا میں مشترکہ اجلاس میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔ واضح رہے کہ ویانا میں ایران اور گروپ 1+4 کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ مذاکرات اہم مرحلے پر پہنچ گئے ہیں جہاں مغربی ممالک کو اپنا سیاسی فیصلہ کرنا ہے۔

News ID 1909901

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha